میں نے کبھی نہیں سوچا کہ نومبر میں آرمی چیف کس کو بنانا ہے، عمران خان    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی    قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات سمیت اہم معاملات پر تبادلہ خیال    افغان زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان بھجوایا جارہا ہے، وزیر اطلاعات    بیماری کا بہانہ کرینگے، نہ ملک سے فرار ہونگے: بزدار    چینی بینکوں نے پاکستان کیلئے 2 ارب 3 کروڑ ڈالر قرضہ منظور کرلیا، وزیر خزانہ    قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ سری لنکا کے شیڈول کا اعلان     سری لنکا کرکٹ بورڈ نے تاخیر کے بعد اب ٹیسٹ سیریز کی تاریخوں اور وینیوز کا اعلان کیا ہے۔    قومی ٹیم 6 جولائی کو سری لنکا پہنچے گی جبکہ تین روزہ وارم اپ میچ 11 سے 13 جولائی تک کولمبو میں کھیلا جائے گا۔   پہلا ٹیسٹ میچ 16 جولائی سے 20 جولائی تک گال میں    دوسرا ٹیسٹ میچ 24 سے 28 جولائی تک کولمبو میں کھیلا جائے گا۔      ون ڈے کی نئی رینکنگ میں بابر اور امام سر فہرست

Thursday, July 7, 2022

E6B16E58-5BC1-441F-8617-6A7ACCAF31BF

RECOMMENDED

POPULAR

[custom-facebook-feed]