مجید عباسی کی سالگرہ پر عمرے کے ٹکٹوں کی قرعہ اندازی

0
716

سکرنڈ (رپورٹ گل محمد لغاری )
ہمدرد سماجی تنظیم کے جرنل سیکریٹری مجید عباسی کی 39 ویں سالگیرہ حاجی غلام نبی رند ڈیلپمینٹ آرگنیزیشن کے زیرِ اہتمام ہمدرد ہاوس سکرنڈ میں منائی گٸ جیس کے مہمانِ خاص پی ٹی آئی سندھ کے ناٸب صدر گل محمد رند صاحب تھے اس موقع پر نواب شاہ پریس کلب سکرنڈ پریس کلب اور سکرنڈ میڈیا سینٹر کے صحافیوں کے لئے عمرے کی ٹکٹ کے لئے قراندازی کی گئی قراندازی میں دو نواب شاہ پریس کلب کے صحافی ایک میڈیا سینٹر کے صحافی اور ایک سکرنڈ پریس کلب کے صدر محمد صدیق منگیو کے نام نکلے مجید عباسی کے سالگرہ کے موقع پر سکرنڈ پریس کلب کے صدر محمد صدیق منگیو مجید عباسی کی زندگی پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا آج جو تقریب منعقد کی گئی ہے اس کو دیکھ کر کہا جاتا کہا جاسکتا ہے کہ ہمارا سماج بے قدرا نہیں ہے ہمارے سماج میں آج بھی وہ خاصیتیں موجود ہیں کیونکہ اس سماج میں مجید عباسی جیسے سماجی ورکر رہتے ہیں وہ اس لئے کہ مجید عباسی کے رہبر گل محمد رند صاحب بے قدرے نہیں ہیں آج جو تقریب ہوئی ہے میں سمجھتا ہوں اس میں سبق بھی ہے ہمارے لئے مثال بھی ہے کیونکہ ہزاروں انسان آتے ہیں اپنی زندگی گزار کے چلے جاتے ہیں لیکن عزت ان کو ملتی ہے قدر اس کا کیا جاتا ہے جو دوسروں کے لئے جیتا ہے اس موقع پر نوجوان صحافی حیدر خانزادہ نے کہا مجھے ایک سال کا عرصہ ہوا ہے صحافت کی فیلڈ میں صبح شام مجید عباسی سے ملاقات ہوتی رہتی ہے وہ اس لئے نہیں کہ میری اس سے کوئی دوستی یاری ہے اس کے کام کی وجہ سے ملاقات ہوتی رہتی ہے میں انہیں اپنی آنکھوں سے دیکھتا آتا ہوں کہ روڈ کے حادثات ہو یا کوئی کوئی دیہاتی گاؤں کا مسئلہ ہو یاں کوئی تعلیم کے سبب سے ایک کسی غریب بچے کا مسئلہ ہو مجید عباسی خود وہاں پہنچ کر ان کی مدد کرتا ہے اور دیگر سیاسی سماجی شوشل ورکرز اور صحافی ہزرات کی بڑی تعداد نے تقریب میں شرکت کی اور مجید عباسی کو اجرک اور پھولوں کے تحفے پیش کئے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here