ملک بھر کے کسانوں کیلئےخوشخبری

0
487

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ کسانوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دیا جائے گا ۔نجی نیوز کے مطابق زرعی اجلاس سے متعلق خصوصی کمیٹی کی صدارت کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہاہے کہ بجٹ میں کسانوں کیلئے منافع بخش اقدامات کئے جائیں گے ۔اجلاس میں ارکان کی جانب سے یہ رائے بھی دی گئی کہ کپاس کی در آمدات کم کرنے کیلئے ریگولیٹری ڈیوٹی بحال کی جائے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here