موٹر سائیکلوں میں تصادم ایک ہلاک دو شدید زخمی

0
503

سکرنڈ(گل محمد لغاری)
سکرنڈ محرابپور روڈ پر دو موٹر سائیکلوں میں تصادم جسکے نتیجہ میں گاؤں جرارلنڈ کے 15 سالہ شہباز لناد موقع پر.جانبحق جبکہ 16 سالہ سائرہ اور 14 سالہ ساحل ملاح شدید زخمی جنھیں تعلقہ استپال سکرنڈ منتقل کردیا گیا جہاں طبی امداد جاری
دوسری جانب پولیس بھی جائع وقوعہ پر پنچ گئی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here