مہمندہ غربی کی ہر دلعزیز شحصیت الحاج یوسف انتقال فرما گئے

0
891

گجرات شہر کے علاقہ مہمدہ غربی کی ہر دلعزیز مذہبی شخصیت الحاج محمد یوسف اس دنیا فانی سے رخصت فرما گئے الحاج محمد یوسف تقریباً ایک سال سے بیمار تھے انکی فوتگی کی خبر سنتے ہی اہل علاقہ کی کثیر تعدادانکی رہائش گاہ پر پہنچ گئی اور الحاج محمد یوسف کے گذارے ہوئے اچھے وقت کی انکے اچھے کاموں کی گواہی دیتے ہے اور انکے درجات کی بلندی کی دعا کرتے رہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here