وزیراعظم اور سعودی ولی عہدکی ملاقات

0
461

مکہ مکرمہ(نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمدبن سلمان کی او آئی سی اجلاس میں ملاقات ہوئی ہے جس میں سیاسی اقتصادی و تجارتی تعلقات پر بات چیت ہوئی۔سعودی میڈیا کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہدشہزادہ محمدبن سلمان کی ملاقات ہوئی ہے ،ملاقات اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کی سائیڈلائنز پرہوئی،دونوں رہنماؤںمیں سیاسی اقتصادی و تجارتی تعلقات پربات چیت کی،سعودی میڈیاکے مطابق سعودی ولی عہد نے عمران خان کا گرمجوشی سے استقبال کیا،وزیراعظم عمران خان نے بہترین مہمان نوازی پر سعودی ولی عہد کا شکریہ ادا کیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here