پرتگال میں رہنے والا ہر شخص میڈیکل نمبر حاصل کر سکتا ہے

0
402

جن لوگوں کے پاس ابھی تک پرتگال کا Residence card نہیں ہے اور ان کے پاس SNS / میڈیکل نمبر موجود نہیں وہ اپنے متعلقہ سینٹر سعود ( centro Saúde ) سے وہ نمبر حاصل کر سکتے ہے
ضروری کاغذات
MI نمبر SEF Entarda
Junta paper
Social security نمبر paper
Finance نمبر paper
Passport

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here