پل کے نیچے سےایک شخص کی لاش برآمد

0
333

روپوٹ (حاجی محسن ہاشمی )باغ آذاد کشمیر نالہ ماہل ہلڑ سیداں کے پل کے نیچے سے گاؤں خواجہ شرقی باغ کے ایک شخص کی لاش ملی ہے جسے پولیس نے اپنی تحویل میں لے کر قانونی کارروائی شروع کر دی ہے.لاش کی شناخت خالد ولد گل حسین کے نام سے ہوئی ہے.لیکن ابھی تک پولیس کو معلوم نہ ہو سکا کہ کیا اس شخص نے خودکشی کی ہے یا اس کو قتل کیا گیا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here