اٹلی (جنید)بریشیاچیئرمین انجمن غلامان مصطفےٰ صل اللہ علیہ والہ وسلم انٹرنیشنل چوہدری افضال اقبال آف مراڑیاں شریف کی بریشیا اٹلی آمد کے موقع پر چوہدری آصف کامران گوندل زونل کونسلر بریشیا و صدر انجمن غلامان مصطفےٰ صل اللہ علیہ والہ وسلم انٹرنیشنل بریشیا اٹلی اور
چوہدری.نار آف چیچیاں کی جانب سے خصوصی دعوت پر النواب ریسٹورنٹ بریشیا میں سابق صدر اسلامک سنٹر بریشیا چوھدری تنویر کدھر چوھدری پرویز اختر رانجھا زونل کونسلر بریشیا چیف آرگنائزر انجمن چوھدری حیات سپورٹس کلب بریشیا چوھدری ریاض ماجرا چوھدری حسنین رضا اور دیگر احباب نے سیاسی سماجی اور مذہبی پروگراموں کے حوالے سے کمیونٹی کے مسائل کے حل کے بارے میں خصوصی بات چیت کی آخر میں چوہدری افضال اقبال آف مراڑیاں شریف کے اسرار پر چوہدری تنویر صاحب نے دعا کی