بھمبر آزادکشمیر(روپوٹ حاجی محسن ہاشمی )بھمبر سے سماہنی آتے ہووے ڈب سکس موڑ پر کرولا کار میں اچانک آگ بھڑک اٹھی گاڑی کو آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی جا رہی ہے اس حادثے میں کار ڈرائیور محمد نجیب معجزانہ طور پر مکمل محفوظ رہا لیکن گاڑی آگ کی وجہ سے مکمل تباہ ہو گئی ہے مقامی نوجوانوں نے اپنی مدد اپ کے تحت جلتی کار پر پانی ڈال کر آگ بجانے کی بھرپور کوشش کی مگر کار جل کر تباہ ہو گئی