گھڑ سواری کے چیمپئن انتقال کرگئے

0
500

نیزہ بازی اور گھڑ سواری کے چیمپئن ملک عطاء محمد خان انتقال کرگئے، 78 سالہ ملک عطاء سیاست دان اور اداکار بھی تھے۔ملک عطاء نے دنیا بھر میں نیزہ بازی میں پاکستان کا نام روشن کیا، ایشین گیمز میں چاندی کا تمغہ بھی جیتا۔انھوں نے دنیا بھر میں گھڑ سواری اور نیزہ بازی کے مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کی پرنس کے نام سے مشہور ملک عطاء نواب آف کالا باغ ملک امیر محمد خان کے قریبی رشتے دار اور اٹک میں بڑے زمین دار تھے۔ملک عطا نے ڈرامہ سیریل ’ورنہ‘ اور ’الفا براوو چارلی‘ میں بھی کام کیا تھا۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here