ہم ربیعہ کو بھی اپنی بیٹی سمجھتےہیں متہ اور ہنجرا برادران

0
690

سماں موہلہ گجرات میں 2 معصوم طالب علم بچوں کے قتل کا میں کردار وقار عرف ببلی ہے, چوہدری افضل متہ کینیڈاچوہدری رضا علی وڑائچ امریکہ چوہدری غضنفر علی وڑائچ کینیڈا چوہدری افضال احمد ہنجرا سپین چوہدری یاسر الیاس وڑائچ انگلینڈ چوہدری بلال زیب ہنجرا سپین نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ ہمارے بچے کو اور ربیعہ لڑکی کو بھی بے گناہ قتل کیا گیا ہے, ہم سب عمیر اپنے بھانجے اور ربیعہ کو بھی اپنی بیٹی سحمجھتے ہیں ان دونوں کو بے گناہ قتل کیا گی ہے ہم اس کیس کو منطقی انجام تک پہنچانا چاہتے ہیں گجرات پولیس بہت فرض شناس افسران پہ مشتمل ہے اور ہم پر امید ہیں کہ ہر زاویے سے تحقیقات ہوں گی اور اصل حقائق خان کر مجرمان کو سخت سے سخت سزا دلوائی جائے گی
کوئی کسی بھی بھول میں نہ رہے کہ ہم اپنے بچے خاص کر عمیر کا خون رائیگاں جانے دیں گے
ہم سب اوورسیز ہیں اور حکومت وقت سے اپیل کرتے ہیں کہ ہمیں انصاف فراہم کیا جائے تا کہ سب اوورسیز اپنی فیملیوں کی وجہ سے پریشان نہ رہیں اب جیسا کہ یہ بات ثابت ہو چکی کہ قتل غیرت نہیں بلکہ رنجش پر ہوا تو اب ہم یہ بھی بتاتے ہیں کہ وقار عرف ببلی میں کردار ہے اور گجرات پولیس مجرمان کو ہر زاویہ سے تحقیقات کر کے انکو سزا دلوا کر 1 مثال قائم کرے اور بچوں کو انصاف دلائے.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here