حاجی محسن ہاشمی
باغ آزاد کشمیر رپورٹ(محسن ہاشمی)
مرکزی چیئرمین پی وائی او آزاد کشمیر
سردار ضیاء القمر،قاہد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی چالیسویں برسی کے موقع پر منعقدہ تقریب سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے،،، تقریب کی صدارت صدر پیپلزپارٹی ضلع باغ سردار عبدالمجید ایڈووکیٹ نے کی
تقریب سے دیگر مقررین زاہد جبار عباسی، اورنگزیب چغتائی، ڈاکٹر ریاض عباسی خالد مغل و دیگر نے بھی خطاب کیا