رپورٹ(حاجی محسن ہاشمی )باغ مشن کشمیر ٹاسک فورس کی جانب سے آل پارٹیز جموں وکشمیر کانفرنس کے انعقاد اور اس کی کامیابی پر سب کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان تمام معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس کانفرنس میں شامل ہو کر کشمیر سے محبت کا اظہار کیا اور اس کانفرنس کو کامیاب بنایا..ان خیالات کا اظہار سردار شمریز کشمیری جرنل سیکٹری سعودی عرب مشن کشمیر ٹاسک فورس نے کیا ۔انہوں نے کہا کہ بیس کیمپ سے یہ پہلی کوشش ہے ۔جس میں جموں وکشمیر کی ساری اکائیوں کے لوگوں نے شرکت کی۔اور استصواب رائے کے حق میں مشترکہ قرار داد منظور کی۔۔۔
میشن کشمیر ٹاس فورس
جنرل سیکرٹری
سردار شمریز کشمیری سعودی عرب