ابرار الحق کے بعد عمران خاں کو بھی کرنٹ لگ گیا

0
402

پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین کوبھی بجلی نے اس وقت جھٹکا دیدیا جب وہ مائیک ہاتھ میں پکڑ کرتحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کر رہے تھے لیکن جھٹکا لگنے کے باوجود عمران خان نے مائیک ہاتھ سے نہیں چھوڑا اور بدستور اپنی تقریر جاری رکھی ۔واضح رہے کہ بدھ کے روز نارووال میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے ابرار الحق کو بھی مائیک سے کرنٹ لگ گیا تھا ۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here