پرتگال(ارسلان بھٹی )لزبن اتوار 24 نومبر کو پرتگال لزبن بڑی مسجد میں سالانہ بڑی نیاز جامع مسجد غوثیہ اودی ویلش کی طرف سے ہو گئ تمام مسلمانوں کو نیاز میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے نیاز ظہر کی نماز کے بعد سینٹرل مسجد میں ہو گی ان شاء اللہ شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں شکریہ