انٹرنیشنل اشتہار اظہار افسوس چوہدری بشارت اور رستم اجنالہ February 27, 2020 0 1205 Share on Facebook Tweet on Twitter چوہدری بشارت حسین مقیم سپین اور چیف ایڈیٹر شمع نیوز چوہدری رستم اجنالہ نے حافظ عبدالرزاق صادق سے انکے بڑے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے آمین