اطلاع گمشدہ حسنین یونس ولد محمد یونس گجرات جو 23 فروری بروز اتوار گجرات ساکنہ محلہ مہمدہ غربی سے لا پتہ ہے اگر کوئی دیکھے یا کسی کو پتہ ہو تو ان نمبروں پر رابطہ کریں جزاک اللہ 03006277870 03466584709محمد اشرف محلہ مہمدہ غربی گلی نمبر 1تحصیل و ضلع گجرات