اعتزاز احسن صدارتی امیدوار نامزد

0
443

سابق صدرآصف زرداری اورپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اعتزازاحسن کو اپنا صدارتی امیدوار نامزد کر دیا،

ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کی قیادت نے اعتزاز احسن کو اپنا امیدوار نامزد کیا ہے اور اس سلسلے میں خورشید شاہ کو ن لیگ اور دیگر اتحادیوں سے رابطوں کا ٹاسک دے دیاہے۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے خورشید شاہ، شیری رحمان، قمر زمان کائرہ سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here