الیکشن کمیشن عمران ، پرویز خٹک کی غلیظ زبان کا نوٹس لے

0
645

پیپلز پارٹی کے ترجمان سینیٹر مولابخش چانڈیو نے الیکشن کمیشن سے عمران خان اور پرویز خٹک کی غلیظ زبان کے استعمال کا نوٹس لینے اور کارروائی کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔انہوں نے کہا گندے لوگ ہیں اور گندی زبان استعمال کرتے ہیں

میڈیا سے گفتگو میں مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی قیادت کی بدزبانی نے سیاست کو گدلا کردیا ہے ،عمران خان اور پرویز خٹک جو زبان استعمال کررہے ہیں ،اس سے ان کی تربیت کا پتا چلتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پرویزخٹک نے5سال میں کوئی کام کیا ہوتا تووہ گنواتے،گالیاں نہ دیتے۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here