پاکستان انڈس ہائی وے ٹھٹہ روڈ پر کار کوچ میں تصادم January 13, 2018 0 941 Share on Facebook Tweet on Twitter جامشورو ۔(زاہد حسین )انڈس ہائی وے ٹھٹہ روڈ پر کار کوچ میں تصادم کار میں سوار خواتین و بچوں سمیت چھ آفراد زخمی زخمیوں کو تعلقہ ہسپتال کوٹری منتقل کر دیا گیا کوچ کآر پولیس نے تحویل میں لے لیا زخمیوں کی حالت تشویشناک زاہد حسین جامشورو شمع نیوز