آرمی چیف کا واہ آرڈیننس فیکٹری دورے کا مقصد کیا تھا ؟؟؟

0
540

آرمی چیف کا واہ آرڈیننس فیکٹری کا دورہ ،   سپہ سالار نےکیمیکل فیکٹری میں آٹھ ماہ میں مکمل ہونے والے جدید پلانٹ کا افتتاح کیا مزید برآں جنرل قمر جاوید باجوہ اسلحہ ساز فیکٹری کے ڈسپلے سینٹر بھی گئے جہاں انہوں نےنئے اور جدید ہتھیاروں کا معائنہ کیا۔

دیکھیے ویڈیو رپورٹ !

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here