اٹلی میں دعوت اسلامی کے نگران شوری کے بیان کی تصویری جھلکیاں

0
738

اٹلی (سجاد اقبال) میں دعوت اسلامی کے نگران شوری کے بیان کی تصویری جھلکیاں یہ مناظر ہیں اٹلی کے شہر بلونیا کے جہاں پر دعوت اسلامی کا تاریخی اجتماع ہوا جس میں نگران شوریٰ حاجی عمران عطاری صاحب نے سنتوں بھرا بیان فرمایا اجتماع میں بڑی تعداد میں عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے شرکت کی یاد رہے کہ نگران شوری اج کل یورپ کے تبلیغی دورے پر ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here