اپنا ہی خون سفید ہو گیا

0
518

رپورٹ گل محمد لغاری شمع نیوز نوابشاہ
سکرنڈ کے نواحی گاٸوں سانڈ کیریو مین معمولی بات پر نافرمان بیٹے نے اپنی مان صاحبہ خاتون زوجہ جہانب منگہاڑ کو کہاڑی کے وار کرکے قتل کر دیا جبکے لاش ہمدرد فری ایمبولینس کے ذریعی تعلقہ اسپتال سکرنڈ منتقل کیا گیا جہان پر لیڈی ڈاکٹریانی نے لاش کے پوسٹ مارٹم کے لیے مھرعلی جمالی اسپتال بہیجا گیا دوسری جانب سکرنڈ پولیس نے جوبدار اعجاز کو گرفتار کر لیا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here