اپنی جماعت چھوڑنے کے بعد عائشہ گلالئی چاروں شانے چت

0
1033

آئی)پی ٹی آئی کی محرف رہنماء عائشہ گلالئی قومی اسمبلی کی چاروں نشستوں سےالیکشن ہارگئیں‘انتخابات 2018میں تحریک انصاف کی منحرف کارکن عائشہ گلالئی نے قومی اسمبلی کے چار حلقوں سے انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا تھا جس کیلئے انہوں نے ایک جماعت تحریک انصاف (گلالئی )بھی تشکیل دی تھی اورالیکشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق عائشہ گلالئی کا بطور پارٹی سربراہ پہلا شو ہی فلاپ ہو گیا ہے اور وہ قومی اسمبلی کی چاروں سیٹوں سے شکست کھا چکی ہیں 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here