ایرانی پیٹرول فروخت کرنے والی ایجنسی پر.چھاپہ

0
342

نوابشاہ(رپورٹ گل محمد لغاری)
رات گئے اے ایس پی سعد ارشد اور ایس ایچ او سکرنڈ امالدین مارفانی نے پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ سکرنڈ نیشنل ہائی وے پر ایرانی پیٹرول بییچنے والے ایجنسی پر.چھاپہ مارا اور ہزاروں لیٹر ایرانی پیٹرول.سمیت دو ٹرک ڈرائیور اور ایک ٹرک نمبر ٹی کے ہو 422 اپنی تحویل میں لے لیا جبکہ ایجنس پر موجود ڈیلر کو بھی پولیس نے گرفتار کرلیا اس موقع پر اے ایس پی سعد ارشد نے بتایا کہ خوفی اطلاع پر معلوم ہوا کہ ایرانی پیٹرول کا کاروبار جاری ہے تاہم آج جب ڈرموں کے ذریعے پیٹرول دینے ٹرک پہنچا تو ہم نے کاروائی کی ملوث ملزمان کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائگی.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here