ایران کے امریکی فوجی اڈوں پرحملوں

0
305

غیرملکی خبررساں اداروں کے مطابق ایران کی جانب سے عراق میں 2 فوجی اڈوں پر12 سے زائد زمین سے زمین پرمارکرنے والے ایرانی میزائل داغے گئے تاہم ابھی تک ان حملوں میں کسی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ہیں۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹا گون نے بھی عراق میں امریکی فوج کے اڈے پرحملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ایران نے عراق میں 2 فوجی اڈوں پر ایک درجن سے زائد میزائل داغے گئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here