ایشین ڈرائیونگ ایجوکیشن سینٹر کی نئی برانچ کا افتتاح عنقریب ہو گا چوہدری محمد علی

0
899

بارسلوناایشین ڈرائیونگ ایجوکیشن سینٹر کی نئی برانچ کا افتتاح عنقریب ہو رہا ہے۔ چوہدری محمد علی
ایشین ڈرائیونگ سکول کے ڈائریکٹر پروفیسر چوہدری محمد علی نے اپنے آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عنقریب ایشین ڈرائیونگ سکول کی ایک اور نئی برانچ کا افتتاح ہو رہا ہے۔اس سلسلہ میں جلد ہی عوام کو خوشخبری سنائی جاے گی انہوں نے کہا ہمارا مشن پاکستانی کمیونٹی کی خدمت کرنا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here