ایف سی کشمیر فٹبال کلب آسٹریا چیمپئن بن گی….
آسٹریا رپورٹ ۔محمد عامر صدیق
بروز اتوار 16-06-2019 ایف سی کشمیر فٹبال کلب آسٹریا اور کروشیاء فٹبال کلب کےدرمیان ویانا فٹبال لیگ کا فائنل میچ کھیلا گیا.ایف سی کشمیر فٹبال کلب آسٹریا کی چیمپئن بن گی.اس موقع پرپاکستانی کمیونٹی نے بھرپور شرکت کی اور ٹیم کا حوصلہ افزائی کی۔ ایف سی کشمیر نے بہت ہی سنسنی خیز مقابلے کے بعد میچ 2 کی مقابلے میں 4 گول سے جیت کر اس سال کے چیمپین بن گئے ۔ تصویری جھلکیاں.