این اے 246میں بلاول کو شکست

0
631

کراچی میں لیاری کے حلقہ این اے 246سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کو بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا ان کے مقابلے میں پی ٹی آئی کے شکور شاد کامیاب ہوگئے ۔

تفصیلات کے مطابق لیاری کو اپنا گڑھ کہنے والی پاکستان پیپلز پارٹی کو این اے 246 میں منہ کی کھانی پڑ  ی  اور بلاول کی شکل میں حلقے میں اپنا امیدوار اتارنے والی پارٹی کو تاریخ کی بدترین شکست کا سا مناکرنا حلقہ این اے 246 میں غیرسرکاری غیرحتمی نتیجہ مکمل ہونے کے بعدپاکستان تحریک انصاف کے شکور شاد 52750ووٹ لے کر کامیاب ہوئےجبکہ تحریک لبیک کے احمد 42 ہزار 345 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر اور بلاول بھٹو 39325 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہےہیں۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here