ہانگ کانگ کے سائنس دانوں نے نئی ریسرچ میں ایڈز کے علاج کی خوش خبری سنادی۔
ہانگ کانگ یونیورسٹی کے ایڈز انسٹی ٹیوٹ میں ریسرچرز کی ایک ٹیم نے نئی تحقیق میں کہا ہے کہ نئے اینٹی باڈی ایڈز وائرس کو کنٹرول کرنے اور متاثرہ سیلز خارج کرنے میں مدد گار ثابت ہوسکتے ہیں۔مریض اینٹی باڈیز کے انجکشن باقاعدگی سے لیتے رہیں تو ایڈزوائرس کا لیوانتہائی کم ہوجائے گا۔بشکریہ روزنامہ جنگ