ایک اور نوجوان انسانی سمگلنگ کی بھینت چڑھ گیا

0
782


سرائےعالمگیر(سید ندیم نوشاہی )ایک اور نوجوان انسانی سمگلنگ کی بھینٹ چڑھ گیا،سرائےعالمگیرکے نواحی علاقہ بھروٹ کا رہائشی 19 سالہ زین افضل انسانی سمگلنگ کی بھینٹ چرھ گیا ،روشن مستقبل کے خواب آنکھوں میں سجائے گھرسے جانے والے کی لاش20 دن بعد گھر پہنچ گئی ۔ ایجنٹ کے ذریعے2 تاریخ کو یونان کے لیے روانہ ہوا 22 تاریخ کو ترکی میں بیمار ہونے کی اطلاع ملی اور25 تاریخ کو فوتگی کی اطلاع ملی ،لواحقین ۔لاش جب گھر پہنچی تو علاقے میں کہرام مچ گیا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here