پاکستان ایک بندہ گرفتار July 18, 2020 0 227 Share on Facebook Tweet on Twitter سندھ(فرمان علی ) گھوٹکی شمع نیوز کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی خیرپور ریاست عامر مسعود ان ایکشن دس سالہ کمسن بچے ندیم کے ساتھ بدفعلی کرنے والے وحشی صفت 5 جوابداروں میں ایک ملزم نامی میر حسن کو گرفتار کر لیا ہے اور باقی ملزمان کی تلاش جاری ہے