تازہ ترین شمع نیوز
بابر اعوان نے استعفا دے دیا بابر اعوان نے استعفا وزیر اعظم کو بجھوا دیا ہے یاد رہے بابر اعوان مشیر پارلیمانی امور کے عہدے پر تھے ۔قانون کی حکمرانی مجھ سے شروع ہونی چاہئے بابر اعوان
انہوں نے کہا کہ قانون کی حکمرانی مجھ سے شروع ہونی چاہیے،وزیراعظم عمران خان کے قوم سے کئے گئے وعدئوں پر استعفیٰ دے رہا ہوں ۔
بابراعوان نے مزید کہا کہ استعفیٰ اس لئے دیا ہے تاکہ نیب ریفرنس کے بے بنیاد الزامات کو غلط ثابت کرسکوں ۔
ذرائع کے مطابق بابر اعوان نے استعفیٰ وزیراعظم عمران خان کے کہنے پر دیا ہے ۔
بشکریہ روزنامہ جنگ