(حاجی محسن ہاشمی شمع نیوز)
ظلم کی انتہا اسلام آباد سلطانہ فنڈیشن کے سٹوڈنٹس کا باغ اذادکشمیر کی گاڑی پر حملہ شیشے ٹوڑ دیے گیے اور ڈراہیور کنڈیکٹر پر بدترین تشددکیا گیا آئےروز گاڑیوں کا نقصان چھتوں سے سمان چوری کیا جا رہا ھے ہم آ ہی جی اسلام اباد اور وفاقی وزیرقانون وزیراعظم پاکستان سے اپیل کرتے ھیں کے نوٹس لیا جاہے۔۔۔