بجلی صارفین کیلئے بری خبر

0
423

اسلام آباد(نیو زڈیسک) بجلی صارفین کیلئے بری خبر ہے کیونکہ اس کے نرخوں میں 57 پیسے فی یونٹ اضافے کی تجویز پیش کر دی ہے۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی کے نرخوں میں اضافے کی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں جمع کرا دی ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق نیپرا نرخوں میں اضافے کی درخواست پر 28 مئی کو سماعت کرے گا۔خیال رہے کہ بجلی کے نرخوں میں حالیہ اضافہ اپریل 2019ء کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here