بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان

0
412

لاہور (نیوزڈیسک )بجلی کی قیمت میں ایک روپیہ 92 پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق سی پی پی اے نے درخواست نیپرا میں جمع کروا دی ہے ، جولائی کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی ہونے کا امکان ہے ، نیپرا چار ستمبر کو سماعت کے بعد فیصلہ کرے گا ۔دوسری جانب لاہور ہائیکورٹ میں بجلی کے بلوں میں سرچارج وصول کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی جس دوران عدالت نے بجلی کواٹر ٹیرف ایڈجسٹمنٹ سرچارج وصول کرنے سے روک دیاہے جبکہ عدالت نے حکم امتناع جاری کرتے ہوئے وفاق ، لیسکو اور نیپرا سے جواب طلب کر لیاہے ۔۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here