برطانیہ میں نظام زندگی درہم برہم

0
396

برطانیہ کےمختلف علاقوں میں طوفانی ہواؤں کا راج ہے۔
تیز ہواؤں کی وجہ سے درخت اکھڑ گئے، چھتیں اڑ گئیں، بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا جبکہ متعدد پروازیں بھی منسوخ کرنا پڑگئیں۔
طوفانی ہواؤں کے باعث مختلف علاقوں میں اسکول بھی بند کر دئے گئے۔
برطانیہ ،مختلف علاقوں میں طوفانی ہواؤں کا راج
دوسری جانب لندن کے مضافاتی علاقے سلاومیں آندھی سے فلیٹ کی چھت گرگئی جس کے نتیجے میں ملبے تلے کئی گاڑیاں دب گئیں۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here