برمنگھم نورین خان صاحبہ کا حافظ عبدالرزاق صادق سے اظہار تعزیت

0
2046

برمنگھم یوکے کی ممتاز جرنلسٹ اور مختار ٹرسٹ کی بانی نورین خاں کا سپین کی معروف شخصیت اور پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے رہنما حافظ عبدالرزاق صادق صاحب سے انکے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ حافظ صاحب کے والد کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور انکی قبر کو جنت کا باغ بنائی اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے آمین

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here