بس کھائی میں گرنے سے 14 مسافر جاں بحق

0
382

بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں بس کھائی میں گرنے کا المناک حادثہ پیش آیا،جس کے نتیجے میں 14 مسافر جاں بحق اور 17 زخمی ہوگئےہیں۔

تفصیلات کے مطابق حادثہ بھارتی شہر دیرہ دون میں پیش آیاجب ڈرائیور سے بس بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری تھی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں میں سے 9 افراد کی حالت تشویشناک ہے جنہیں ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسپتال پہنچا دیا گیا ۔بس میں 31افراد سوار تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here