بلاول کا کارکنان کے لیے پیغام جاری

0
606

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آصف علی زرداری کی ممکنہ گرفتاری کے پیش نظر کارکنان کے لیے پیغام جاری کردیا اور کارکنوں سے پرامن رہنے کی اپیل کی ہے ۔ اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری کاکہناتھاکہ کارکن مشتعل نہ ہوں، ہم نےہمیشہ عدالتوں میں اپنی بےگناہی ثابت کی۔واضح رہے کہ نیب ٹیم زرداری ہاؤس کےلان میں موجود ہے تاہم ٹیم کوکمروں کےاندرجانےنہیں دیاجارہا۔ ادھرزرداری ہاؤس کےباہرپولیس کی اضافی نفری تعینات کردی گئی جبکہ پولیس اہلکارزرداری ہاؤس کےاندرداخل ہوگئے۔۔۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here