بیوروچیف شمع نیوز محسن کے کزن توقیر کی والدہ انتقال کر گئیں

0
368

حاجی محسن ہاشمی بیوروچیف شمع نیوز کے کزن  توقیر عباسی صاحب کی 

 والدہ محترمہ اچانک وفات پا گئی ہیں

ان کی نماز جنازہ کوئٹہ کے شہر میں ادا کی گئی جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی  اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے۔۔۔

ان کو ان کی پوری فیملی کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔۔۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here