تازہ ترین جاوید ہاشمی کی گاڑی کو حادثہ

0
783

ملتان میں مخدوم رشید کے قریب باغی جاوید ہاشمی کی گاڑی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی سے سے جاوید ہاشمی اور ڈرائیور محفوظ رہے یاد رہے گاڑی کچھ دن پہلے ہی خریدی گئی تھی جو بری طرح تباہ ہو گئی ہے حادثہ میں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here