تھانہ سٹی سرائے عالمگیر کی کاروائی

0
587

سرائے عالمگیر پولیس کی ڈی پی او گجرات سید توصیف حیدر کی خصوصی ہدایت پر جرائم پیشہ افراداور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری۔
سرائے عالمگیر (سید کلیم شاہ )ڈی ایس پی سرائے عالمگیر مد ثر اقبال کی زیر نگرانی بابر زمان بٹ ایس ایچ او تھانہ سٹی سرائے عالمگیر اور آفتاب احمدASI نے اپنی ٹیم کے ہمراہ THQہسپتال کے نزدیک سےبد نام زمانہ منشیات فروش اور سپلائرز منیر مسیح ولد پیا را مسیح قوم عیسائی سکنہ را جڑ کلاں سرائے عالمگیر اور فریا د مسیح ولد جیمس مسیح قوم عیسائی سکنہ محلہ یعقوب آ باد سرائے عالمگیر کو گرفتار کر لیا ،پولیس تھانہ سٹی سرائے عالمگیر نے ملزم منیر مسیح کے قبضہ سے 20بوتل ولائیتی شراب اور ملزم فریاد مسیح کے قبضہ سے 25بوتل ولائیتی شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here