تھریسامے نے بریگزٹ میں توسیع کے لیے یورپین یونین کو خط لکھ دیا

0
464

بریگزٹ پر برطانوی وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر کے مذاکرات ناکام ہو گئے۔

برطانوی قائد حزب اختلاف جریمی کاربن نے وزیر اعظم تھریسامے پر سمجھوتہ نہ کرنے کا الزام لگا دیا۔

ادھر یورپی یونین کی جانب سے بریگزٹ کے لیے ایک سال کاوقت دیے جانے کا امکان ہے۔

اس سے قبل برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے بریگزٹ میں توسیع کے لیے یورپین یونین کو خط لکھ دیا تھا۔

ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق برطانوی وزیر اعظم تھریسامنے کی جانب سے بریگزٹ میں توسیع کے لیے یورپین کونسل کے صدر ڈونلڈ ٹسک کو خط لکھا گیا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here