جامشورو سندھ طلبہ کااجتجاج

0
902

جامشوروسندھ(زاہد حسین سے)یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے یونیورسٹی کے اندر سیلانی ٹرسٹ کے تحت خیراتی کھانہ کھلانے اور فیسوں میں اضافے کہ خلاف طلبہ و سول سوسائٹی کی جانب سے احتجاجی ریلی نکال کر پریس کلب کے سامنے شدید نعریبازی کی اس موقع پر ایڈوکیٹ سعید احمد میرجت، غلام حیدر ملوکانی، ایڈوکیٹ امیر بخش چھچھر، ساگر الاہی بخش عالمانی و دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کھا کے جامعہ سندھ کے اندر خیراتی کھانے کے اسٹال لگانہ طلبہ کے عزت نفس اور خوداری کو مجروع کرنے کہ برابر ہے، انتظامیہ کو چاھیے کہ ادارے کہ اندر سستہ اور معیاری کھانہ فراہم کر کہ ان کی مدد کرنی چاہیے، باقی خیراتی کھانہ کھلانہ انتھائی گرا ہوا عمل ہے جو ناقابل برداشت عمل ہے، دوسری جانب سندھ یونیورسٹی کی فیسوں میں بے پناھ اضافہ کیا گیا ہے، جس سے غریب طبقے کا نوجوان تعلیم سے محروم رہ جائے گا، یوینورسٹی انتظامیہ سال 2018 کے داخلوں میں سیلف فنانس کے تحت داخلے دیئے گئے ہیں جس سے طلبہ کی ایک بڑی تعداد یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے قاصر بن گئی ہے، مظاہرین کا کھنا تھا کے ناہل وائس چانسلر ڈاکٹر فتح محمد برفت کو فل الفور ھٹایا جائے اور فیسوں میں کمی کی جائے تاکہ نوجوان تعلیم حاصل کر سکیں
نمائندہ شمع نیوز جامشورو

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here