غم کی گھڑی میں ساتھ دینے والوں کےمشکور ہیں چوہدری رستم اجنالہ

0
359

انگلینڈ (علی رضا ۔)سنئیر کالم نگار اور چیف ایگزیکٹو شمع نیوز چوہدری رستم اجنالہ نے اپنے بیان میں کہا کہ جس نے اس غم کی گھڑی میں ہمارا ساتھ دیا اسکے مشکور ہیں چوہدری رستم اجنالہ نے اظہار تشکر کرتے ہوا کہا کہ جن دوست احباب نے کال پر سوشل میڈیا کے ذریعے یا گھر آ کر ہماری بیٹی کی وفات پر تعزیت کی اور دکھ کی گھڑیوں میں ہماری ڈھارس بندھائی ہم انکے تہہ دل سے مشکور ہیں خدا وند کریم انکے لیے زندگی میں آسانیاں پیدا فرمائے اور ہر قسم کی مصیبت تکلیف اور دکھ سے محفوظ فرمائے آمین

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here