جعلی مقدمات بنا کر پپلزپارٹی کی قیادت کو ڈرایا نہیں جا سکتا۔پیپلزیوتھ ارگنائزیشن

0
492

رپورٹ (حاجی محسن ہاشمی)جعلی مقدمات بنا کر پپلزپارٹی کی قیادت کو ڈرایا نہیں جا سکتا


پی وائی او یو اے ای ۔KSA
جعلی اور جھوٹے کیس بنا کر پپلزپارٹی کی قیادت کو حراسا کرنا سراسر ناانصافی ہے سردار عابد بشارت. طاہر انور. ذوالفقار بیگ. ایاز عباسی. تحسین عارف. محسن ہاشمی۔ اسد بیگ چوہدری عنصر. حسینن گردیزی. الیاس اسلم عظیم آختیار و یگر پی وائی او یو اے ای کے جیالوں کا مزید کہنا تھا پپلزپارٹی کی قیادت پر ہمشہ جھوٹے مقدمات بنا کر پھنسانے کی کوشش کی گئ لیکن ہمشہ ناکامی ہوئی نام نہاد عدالتوں کو حکومتوں کو عمران نیازی نے ضیاء کے دور کی یاد تازہ کر دی بلاول بھٹو کی نیب کورٹ میں پیشی اور جیالے پرامن احتجاج ریکارڈ کروا رہے تھے کے نام نہاد عمران نیازی نے پولیس کا استعمال کیا متعدد جیالے زخمی ہوئے اور کافی کارکنوں کو گرفتار بھی کیا گیا جسکی ہم بھرپور مذمت کرتے ہیں عمران نیازی صاحب ہوش کے ناخن لو ورنہ آپکو حکومت چلانا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن بھی ہو جائے گا اگر جعلی کیس بنانا بند نا کئے گئے تو جیالے ملک گیر احتجاج کی کال دے گے اور عمران نیازی کی حکومت ختم کروا کر دم لے گے۔۔۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here