جمشید دستی ایل ایل بی کے امتحان میں فیل ہوگئے

0
484

سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی الیکشن 2019 کے بعد ایل ایل بی کے امتحان میں بھی ناکام ہوگئے۔
بہائوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان نے ایل ایل بی سال اول کے امتحانی نتائج کا اعلان کیا تو جمشید دستی تمام مضامین میں فیل قرار پائے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی ولد سلطان محمودایل ایل بی سال اول کے تمام مضامین فیل ہوگئے ۔
جمشید دستی نے رول نمبر 1744 کے ساتھ گزشتہ برس گورنمنٹ سائنس کالج میں ایل ایل بی کے امتحانات دیے تھے ۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here