حاجی اظہر عطاری جمعہ کو بیان پرتگال میں فرمائیں

0
842

حاجی اظہر عطاری جمعہ کو بیان پرتگال میں فرمائیں گے پرتگال کے علاقے اودی ویلیش میں دعوت اسلامی کے رکن شوری حاجی محمد اظہر عطاری صاحب جامع مسجد غوثیہ اودی ویلش میں جمعہ کا بیان فرمائیں گے بیان ایک بج کر تیس منٹ پر ہوگا میلاد شریف کے اس پروگرام میں عاشقان رسول بڑی تعداد میں شرکت کریں گے یاد رہے کہ رکن شوری کی آمد کے سلسلے میں دعوت اسلامی سپین سے دو رکنی وفد پرتگال پہنچ چکا ہے جس کی قیادت محمد اعجاز فرما رہے ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here